وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی گہرائی کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کے امن اقدامات کے لیے قطر کی مسلسل اور ثابت قدم حمایت پر تعریف کی۔