وزیر اعظم کی فضلے سے توانائی کی پیداوار کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فضلے سے توانائی کی پیداوار (waste to energy) کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل کی منظوری دے دی۔