وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی ان کے ہمراہ ہیں۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف 15 سے 18 اپریل 2026ء تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا …