وزیر اعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیر اعظم محمد شہباز شریف قطر کے دورے پر جمعرات کو دوحہ پہنچ گئے۔ قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیر اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا