وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اورپاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اورپاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال

وزیرِ اعظم شہبازشریف سے پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائیڈونگ نے ملاقات کی اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اورپاکستان کی امن کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔