وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انمول پنکی نیٹ ورک سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انمول پنکی نیٹ ورک سے متعلق رپورٹ طلب کر لی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔