وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے ملاقات کی جس میں وزارت دفاعی پیداوار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔