وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا تین روزہ دورہ کریں گے، اس دوران وہ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیرِ اعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کریں گے۔