وزیرداخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیرداخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات کی جس میں خطے کی صور تحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔