وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈاکٹر حسنات خان کو جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی زمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد انگلینڈ سے پاکستان آکر ہم وطنوں کی خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین ملاقات میں نو تعمیر شدہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے متعلق انتظامی امور پر تبادلہ خیال …۔