وزیراعلی مریم نواز نے چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر پنجاب میں چیف منسٹر پنجاب ڈیزیز پراونشنل پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیا گیا۔