وزیراعلیٰ پنجاب کلائمنٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کاآغاز، ماہانہ 60 ہزار ملیں گے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی بہتری کے مشن میں نوجوانوں کی شمولیت کا خیر مقدم کریں گے۔