وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کا کسانوں کو ڈیزل پر سبسڈی دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کا کسانوں کو ڈیزل پر سبسڈی دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاشتکاروں کے نام اپنے ایکس میسج میں کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے بڑا اعلان کیاہے۔