وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صدر آذربائیجان الہام علیوف سے ملاقات News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صدر آذربائیجان الہام علیوف سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔