وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے معروف کاروباری ادارے کنلون گروپ اور سندر گرین گروپ کے وفد کی ملاقات سندرگرین گروپ اور کنلون گروپ کے اشتراک سے لاہور میں سولر پینل مینوفیکچرنگ شروع کرنے پر اتفاق کنلون گروپ سے 50 ہزار طلبہ کوچین میں ایڈوانس ووکیشنل اینڈ انڈسٹریل ٹریننگ کرانے پر اتفاق لاہور میں باہمی اشتراک کار سے ہزار ایکڑ پر انڈسٹریل اسٹیٹ …۔