وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر خصوصی پیغام دیا ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں سوا ارب سے زائد افراد چینی زبان بولتے ہیں اور یہ زبان عالمی سطح پر اہمیت اختیار کر چکی ہے۔