وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت سیف سٹی میں “ورچوئل سینٹر فار پولیو ورکرز سیکیورٹی” قائم لاہور، 16 اپریل 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “محفوظ پنجاب وژن” کے تحت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پولیو ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے “ورچوئل سینٹر فار پولیو ورکرز سیکیورٹی” قائم کر دیا ہے۔