وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی سرکاری ”میت منتقلی سروس“کا آغاز کر دیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان میں پہلی بار سرکاری سطح پر میت منتقلی سروس کا آغاز ،جسے عوامی خدمت کے شعبے میں پنجاب حکومت کا ایک اہم اور منفرد اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔