وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہزار گنجی میں پیش آنے والے فائرنگ کےواقعے کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہزار گنجی میں پیش آنے والے فائرنگ کےواقعے کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہزار گنجی میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ اور انسپکٹر جنرل پولیس سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے