وزیراعظم کی قیادت،فیلڈ مارشل کے تاریخی کردار کی بدولت سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی،نواز شریف

وزیراعظم کی قیادت،فیلڈ مارشل کے تاریخی کردار کی بدولت سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی،نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، اسحاق ڈار کی معاونت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تاریخی کردار کی بدولت پاکستانی سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے۔