وزیراعظم کا قیمتی پتھروں کی صنعت کو عالمی معیار پر لانے اور برآمدات بڑھانے کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان میں قیمتی پتھروں کی کان کنی اور پراسیسنگ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے اور برآمدات میں اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔