وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بڑھتی ہوئی آبادی کے مسائل پر اہم اجلاس وزیراعظم کی بڑھتی ہوئی آبادی کے کیلئے مؤثر اور مربوط قومی حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت وزیراعظم کا قومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل قائم کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نیشنل پاپولیشن کونسل کی خود سربراہی کریں گے نیشنل پاپولیشن کونسل میں چاروں …۔