وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی دارالحکومت بیجنگ میں عظیم عوامی ہال، جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کے لیے پہنچے،آمد پر پرتپاک استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔