وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال اور اظہر قیوم ناہرا نے ملاقات کی اور اپنے اپنے حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر مملکت برائے منصوبہ بندی چوہدری ارمغان سبحانی بھی موجود تھے۔