اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج بدھ کو سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ روانہ ہونگے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران اعلیٰ سطح وفد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوگا۔