وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، طیب اردوان سے ملاقات متوقع

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، طیب اردوان سے ملاقات متوقع

انطالیہ پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا گورنر ہلوسی شاہین نے ایئرپورٹ پر وفد کے ساتھ استقبال کیا ہے۔