وزیراعظم سے آذربائیجان کے وزیر انصاف کی ملاقات News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر انصاف جناب فرید تراب اووعلو احمدوف نے آج وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد میں ملاقات کی۔