وزیراعظم سعودی عرب، قطر ، ترکیہ کے سہ ملکی دورہ کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہءِ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ، ترکیہ سے لاہور پہنچ گئے۔