پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سفاری پارک لاہور میں خواتین کو ہراساں کرنے اور ان کی ویڈیوز بنانے میں ملوث 2 اوباش نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔