نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے ہفتہ کو بڑی کرنسیز کی شرح تبادلہ جاری

نیشنل بینک آف پاکستان کی جانب سے ہفتہ کو بڑی کرنسیز کی شرح تبادلہ جاری

اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی ) کی جانب سے ہفتہ کو بڑی کرنسیز کی شرح تبادلہ درج ذیل ہے ۔این بی پی کےمطابق امریکی ڈالرکی قیمت خرید 277.73 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.75 روپے ہے ۔

اسی طرح برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 375.23 روپے ا ور قیمت فروخت 379.72 روپے جبکہ یورو کی قیمت خرید 326.92 روپے ، قیمت فروخت 330.82 روپے رہی اور جاپانی ین کی قیمت خرید 1.7406 روپے جبکہ قیمت فروخت 1.7612 روپے ہے ۔ مزید برآں اماراتی درہم کی قیمت خرید 73.95 روپے جبکہ قیمت فروخت 74.86 روپے ہے ۔اسی طرح سعودی ریال کی قیمت خرید 75.54 روپے اور قیمت فروخت 76.46 روپے رہی ہے ۔