نہال ہاشمی سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے۔

نہال ہاشمی سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے۔

سید نہال ہاشمی کی سندھ کے نئے گورنر کی حیثیت سے حلف برداری کی تقریب آج شام 4 بجے گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوگی۔