نوید قمر نے معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دیدی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین نوید قمر نے بجٹ تیاریوں اور معاشی اصلاحات پر حکومتی کارکردگی تشویشناک قرار دے دی۔