نوجوان ہمارا روشن مستقبل ، تحقیق و جدت پر مبنی تعلیم ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

نوجوان ہمارا روشن مستقبل ، تحقیق و جدت پر مبنی تعلیم ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا روشن مستقبل ہیں،تحقیق و جدت پر مبنی تعلیم ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے،جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ تعلیم کے فروغ کےلئے ٹھوس اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں