نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ کی مصر کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارت کاری کی اہمیت پر زور

نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ کی مصر کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،سفارت کاری کی اہمیت پر زور

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی جانب سے سفارتی کوششوں کے لیے فراہم کردہ سہولت پر تبادلہ خیال کیا اور مکالمے اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔دونوں رہنماؤں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ خطے اور اس سے باہر …