نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو

نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو

نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور پاکستان کی جانب جاری سفارتی کوششوں سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔