نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان رابطہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان رابطہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں خطے میں امن اور سفارتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔