نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی نیویارک میں یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سےملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پائیدار امن کیلئے پاکستان کی ثالثی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔