نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیراعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے منگل کی شام اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔نائب وزیراعظم/وزیرِ خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال کے ساتھ ساتھ پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں اور متعلقہ فریقین کے ساتھ روابط پر تبادلہ خیال کیا