مومنہ اقبال، لیگی ایم پی اے کا معاملہ میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے گا، وزیر اعلی پنجاب

مومنہ اقبال، لیگی ایم پی اے کا معاملہ میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے گا، وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے کا معاملہ میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے گا۔