موبی لنک بینک نے ”بی بی ایپ”کے نام سے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی فراہم کرنے والی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے جس کا مقصد پاکستانی خواتین کو صحت سے متعلق آسان، قابلِ رسائی اور سماجی اعتبار سے موزوں اور بروقت معلومات فراہم کرنا ہے۔