ملک کے بیشتر علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، گرم موسم میں کراچی کے کچھ علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے سے تجاوز کرگیا۔