کسی بھی ملک سے ملک بدر (ڈی پورٹ) کیے جانے افراد کو پاسپورٹ میں رکاوٹوں سمیت مزید کن مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے؟ بیرونِ ملک سے ڈی پورٹ کیے گئے یا غیر قانونی طور پر کسی دوسرے ملک میں داخل ہونے والے افراد کے لیے مستقبل میں پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ پاسپورٹ رولز 2021کے تحت حکام کو ایسے افراد کے خلاف کارروائی کا اختیار …۔