ملٹری اکیڈمی کاکول میں پی ایم اے کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پی ایم اے لانگ کورس اور ٹیکنیکل گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔