مفتاح اسماعیل نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کی اصل وجہ بتادی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا قیمتوں میں اضافہ عالمی نرخوں سے نہیں بلکہ لیوی اورٹیکس بڑھنے سے ہوا۔