معرکہ حق میں پاک فوج اور پاکستان کے غیور عوام نے ناقابل تسخیر اتحاد کا مظاہرہ کیا

معرکہ حق میں پاک فوج اور پاکستان کے غیور عوام نے ناقابل تسخیر اتحاد کا مظاہرہ کیا

معرکہ حق میں پاک فوج اورپاکستان کے غیور عوام نے ناقابل تسخیر اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق معرکہ حق میں پاکستان کےغیورعوام اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے