مرکزی مسلم لیگ کا عیدالاضحٰی کے موقع پر ملک گیر "قربانی سب کیلئے" مہم کا اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ مرکزی مسلم لیگ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی سب کے لیے مہم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کے ایک سو اضلاع میں 22 لاکھ سے زائد گھرانوں تک قربانی کا گوشت بطور تحفہ پہنچایا جائے گا۔