مختلف خطوں میں جاری جنگیں انسانی مصائب، نقل مکانی اور عالمی امن کے ڈھانچے پر اعتماد کے زوال کا باعث بن رہی ہیں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا انٹر پارلیمانی یونین کی اسمبلی سے خطاب

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں جاری جنگیں شدید انسانی مصائب، نقل مکانی اور عالمی امن کے ڈھانچے پر اعتماد کے زوال کا باعث بن رہی ہیں،