محسن نقوی کی زیر صدارت دفاع و داخلہ کی مشترکہ حکمت عملی پر اجلاس

محسن نقوی کی زیر صدارت دفاع و داخلہ کی مشترکہ حکمت عملی پر اجلاس


اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت وزارت دفاع اور داخلہ کی مشترکہ حکمت عملی کے لیے خصوصی اجلاس ہوا ،اجلاس میں ایئر پورٹس پر عوام کی سہولت کیلئے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال ہوا ،اجلاس میں تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر کوآرڈینیشن یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا کہ چیکنگ کے نظام کو موثر بنانے کیلئے ایئرپورٹس پر جدید ترین مشینری …۔