نوائے وقت جاویداقبال بٹ: خواجہ سلیمان رفیق پنجاب میں 6 ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی، قیامِ امن کیلئے مشترکہ حکمتِ عملی پر اتفاق محکمہ داخلہ پنجاب میں علماء کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس کی …۔