لاہور ہائیکورٹ،سیالکوٹ ویمن یونیورسٹی اراضی کیس میں حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت

لاہور ہائیکورٹ،سیالکوٹ ویمن یونیورسٹی اراضی کیس میں حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت

لاہور۔15اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ ویمن یونیورسٹی کی اراضی واپس لینے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کےلئے مزید مہلت دے دی۔ جسٹس چودھری محمد اقبال نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے حکومت، یونیورسٹی اور دیگر فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔